خوف ِ الہی بقدر علم۔۔۔۔۔

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے کہ
خوف ِ الہی بقدر علم ہوتا ہے اور
اللہ تعالیٰ سے بے خوفی بقدر جہالت۔
علم پیغمبروں کی میراث ہے،
اور مال کفار فرعون و قارون وغیرہ کی۔
اقوال صحابہ رضی اللہ عنہ  (حافظ محمد اقبال سحر)

1 comment:

Powered by Blogger.