1 جولائی بنک ہالیڈے۔۔۔۔۔Today Bank holiday in Pakistan

آج یکم جولائی کو پاکستان کے تمام بنک بند رہیں گے۔۔۔۔۔ 

یکم جولائی پاکستان میں بینک ہالیڈے (تعطیل)کا دن ہے ۔۔۔۔۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان بدھ یکم جولائی 2020 کو عوامی معاملات کے لئے بند رہے گا ، جسے بینک تعطیل کے طور پر منایا جائے گا۔ ... 
پاکستان میں تمام بنک نئے سال کے پہلے دن ، رمضان کے پہلے دن اور جولائی کے آغاز پر آدھے سال کے اختتام پر بنک ہالیڈے کے طور پر منائے جاتے ہیں۔
اس کے علاوہ یکم جولائی 1948 کو قائد اعظم محمد علی جناح نے اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا افتتاح کیا۔

No comments:

Powered by Blogger.