شکوہ ۔۔۔۔۔ شکر گزاری

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے کہ
  • زبان کو شکوہ سے روک ، خوشی کی زندگی عطا ہو گی
  • شکر گزار مومن عافیت سے قریب تر ہے
اقوال صحابہ رضی اللہ عنہ  (حافظ محمد اقبال سحر)

1 comment:

Powered by Blogger.