برطانیہ - مسلمانوں کےلئے بڑی خوشخبری۔۔۔۔
یورپی ملک برطانیہ میں 3 ماہ بعد مسلمانوں کے لیے مساجد کھول دی گئیں
برطانیہ میں 3 ماہ کےلاک ڈاوَن کے بعد تمام مساجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئیں ہیں۔۔۔۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے مساجد میں محدود تعداد کےساتھ نماز کی اجازت دی ہے۔۔۔۔ جبکہ نمازجمعہ کے بڑی اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔۔۔۔رپورٹ کے مطابق مساجد انتظامیہ بخارکی چیکنگ، ہینڈسینی ٹائرز اور ماسک یقینی بنانےکی پابند ہو گی۔اس کے علاوہ برطانیہ میں دیگر عبادت گاہیں، ریسٹورنٹ اورحجام کی دکانیںبھی ایس و پیز کے تحت کھول دی گئی ہیں۔
No comments: