مندر کی تعمیر بارے وزیر اعظم کی اہم ہدایت۔۔۔۔۔۔

مندر کی تعمیر بارے وزیر اعظم کی اہم ہدایت۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد مندرکی تعمیر کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی اور مشاورت حاصل کرنے کی ہدایت جاری کردی۔۔۔۔ہندو برادری کی عبادت گاہ کی تعمیر کیلئے فنڈز سے متعلق فیصلہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کے بعد وزیراعظم کرینگے۔۔۔۔ اس حوالے سے تمام تر سماجی اور مذہبی پہلوؤں کو مدنظر رکھ کر فیصلہ ہوگا۔ 


No comments:

Powered by Blogger.