پاکستان میںPUBG Game پر پابندی عائد کر دی گئی

پاکستان میںPUBG Game پر پابندی عائد کر دی گئی

 PTA پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے بچوں اور بڑوں میں کھیلی جانے والی مقبول گیم ”پب جی“ پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے۔۔۔۔۔۔۔ اس پابندی کا اطلاق کمپیوٹر پر دستیاب PUBG LITE اور PUBG STEAM پر بھی ہوگا۔
لیکن پب جی گیم پاکستان میں عارضی طور پر معطل کی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل پابندی کا حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔
PUBG پر پابندی کا عارضی فیصلہ اُس وقت کیا گیا جب لاہور میں 2 بچوں نے والدین کی طرف سے گیم کھیلنے سے روکنے پر خودکشی کی تھی جس پر دونوں بچوں کے ورثاءنے گیم کی بندش کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جبکہ آئی جی پولیس نے بھی پی ٹی اے کو پب جی گیم بندکرنے کے حوالے سے خط ارسال کیا تھا۔

1 comment:

Powered by Blogger.