پاکستان میں تعلیمی ادارے کب کُھلیں گے؟۔۔۔۔۔ جانئیے

7 جولائی کوپاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ متوقع۔۔۔۔۔۔وفاقی وزارت تعلیم نے چاروں صوبوں سے تجاویز طلب کرلیں۔

7 جولائی کوپاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ متوقع ہے۔۔۔۔ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس 7 جولائی کو ہوگی جس میں ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔وفاقی وزارت تعلیم نے چاروں صوبوں اور ہائر ایجوکیشن کمیشن سے تجاویز طلب کر رکھی ہیں۔۔۔۔۔ تعلیمی ادارے خصوصی SOP's کے تحت کھولے جائیں گے۔۔۔۔۔ یاد رہے کہ کورونا وائرس کے سبب ملک بھر کے تعلیمی ادارے 13مارچ سے اب تک بند ہیں۔

1 comment:

Powered by Blogger.