دولت - جوانی - صحت

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے کہ

نہیں حاصل ہوتی دولت ساتھ آرزو کے۔
نہیںحاصل ہوتی جوانی ساتھ خضاب کے۔
نہیں حاصل ہوتی صحت ساتھ دواؤں کے۔
بلکہ جو اللہ تعالیٰ ہمارے لئے بہتر سمجھتے ہیں وہ ہی ہوتا ہے
اقوال صحابہ رضی اللہ عنہ  (حافظ محمد اقبال سحر)

No comments:

Powered by Blogger.